Book - حدیث 4260

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ ذِكْرِ الْمَوْتِ وَالِاسْتِعْدَادِ لَهُ ضعیف حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ عَنْ أَبِي يَعْلَى شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَالْعَاجِزُ مَنْ أَتْبَعَ نَفْسَهُ هَوَاهَا ثُمَّ تَمَنَّى عَلَى اللَّهِ

ترجمہ Book - حدیث 4260

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: موت کی یاد اور اس کے لیے تیاری حضرت ابو یعلی رشداد بن اوس ؓ سے روا یت ہے ۔رسو ل اللہ ﷺ نے فر مایا عقل مند وہ ہے جو اپنا محا سبہ کر ے اور مو ت کے بعد والی زند گی پر عمل کر ے ۔ اور بیو قف وہ ہے جو اپنے نفس کو خوہشا ت کے پیچھے لگا دے (نفس کی خوا ہشا ت کے مطا بق زندگی گزارتا ہے ۔)اور اللہ سے (جھوٹی )امیدیں وا بستہ کرے ۔ ( یہ کہہ کر مطمئن ہوجا ئے کہ اللہ بہت بخشنے والا ہے ۔ لیکن عمل ایسے کر ے جس سے اس کی رحمت کی بجا ئے اس کا غضب حا صل ہو ۔