Book - حدیث 4241

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ الْمُدَاوَمَةِ عَلَى الْعَمَلِ صحیح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَشْعَرِيُّ عَنْ عِيسَى بْنِ جَارِيَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَجُلٍ يُصَلِّي عَلَى صَخْرَةٍ فَأَتَى نَاحِيَةَ مَكَّةَ فَمَكَثَ مَلِيًّا ثُمَّ انْصَرَفَ فَوَجَدَ الرَّجُلَ يُصَلِّي عَلَى حَالِهِ فَقَامَ فَجَمَعَ يَدَيْهِ ثُمَّ قَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ عَلَيْكُمْ بِالْقَصْدِ ثَلَاثًا فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَمَلُّ حَتَّى تَمَلُّوا

ترجمہ Book - حدیث 4241

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: نیک عمل پردوام اورہمیشگی اختیار کرنا حضرت جا بر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ ایک آدمی کے پا س گزرے جو ایک چٹا ن پر نماز پڑ ھ ر ہا تھا ۔ آپ مکہ کے ایک حصے میں ( کسی کا م سے ) تشریف لے آئے وہا ں کچھ دیر تشریف فر ر ہے پھر واپس تشریف لے گئے ۔ دیکھا وہ آدمی اسی طرح نماز پڑ ھ رہا ہے رسول اللہ ﷺ نے دونو ں ہا تھ جمع کر کے (اشارہ کرتے ہو ئے ) تین با ر فر یا ۔ لو گو ( افراط و تفر یط سے بچ کر ) میا نہ روی اختیار کرو ۔ پھر فر یا اللہ تعا لی (ثوا ب دینے سے ) نہیں اکتا تا تم ہی (عمل کر نے سے ) اکتا جا تے ہو