Book - حدیث 4240

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ الْمُدَاوَمَةِ عَلَى الْعَمَلِ صحیح حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اكْلَفُوا مِنْ الْعَمَلِ مَا تُطِيقُونَ فَإِنَّ خَيْرَ الْعَمَلِ أَدْوَمُهُ وَإِنْ قَلَّ

ترجمہ Book - حدیث 4240

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: نیک عمل پردوام اورہمیشگی اختیار کرنا حضرت ابو ہر یرہ ؓ سے روا یت ہے رسول اللہ ﷺ نے فر مایا اتنے عمل کا بو جھ اٹھا ئو جتنے کی تمھیں طا قت ہو کیو نکہ بہتر ین عمل وہ ہے جس پر زیا دہ پا بندی کی جا ئے اگر چہ تھو ڑا ہو۔