Book - حدیث 4228

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ النِّيَّةِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَبِي كَبْشَةَ الْأَنْمَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ هَذِهِ الْأُمَّةِ كَمَثَلِ أَرْبَعَةِ نَفَرٍ رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا وَعِلْمًا فَهُوَ يَعْمَلُ بِعِلْمِهِ فِي مَالِهِ يُنْفِقُهُ فِي حَقِّهِ وَرَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ عِلْمًا وَلَمْ يُؤْتِهِ مَالًا فَهُوَ يَقُولُ لَوْ كَانَ لِي مِثْلُ هَذَا عَمِلْتُ فِيهِ مِثْلَ الَّذِي يَعْمَلُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهُمَا فِي الْأَجْرِ سَوَاءٌ وَرَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا وَلَمْ يُؤْتِهِ عِلْمًا فَهُوَ يَخْبِطُ فِي مَالِهِ يُنْفِقُهُ فِي غَيْرِ حَقِّهِ وَرَجُلٌ لَمْ يُؤْتِهِ اللَّهُ عِلْمًا وَلَا مَالًا فَهُوَ يَقُولُ لَوْ كَانَ لِي مِثْلُ هَذَا عَمِلْتُ فِيهِ مِثْلَ الَّذِي يَعْمَلُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهُمَا فِي الْوِزْرِ سَوَاءٌ. حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ ابْنِ أَبِي كَبْشَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُفَضَّلٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ ابْنِ أَبِي كَبْشَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 4228

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: نیت کابیان حضرت ابو کبشہ ( سعیدبن عمرو) ن ری ؓ سے روایت ہے رسول اللہ نے فر یا ۔اس امت کی مثا ل چا ر افراد کی سی ہے ایک آدمی کو اللہ نے ل اور علم سے نو ازا ۔ وہ اپنے ل میں علم کے مطا بق عمل کر تا ہے اسے جا ئز مقا م پر خرچ کر تا ہے ایک (دوسرا ) آدمی وہ ہے جیسے اللہ نے علم دیا ۔اور ل نہیں دیا ۔وہ کہتا ہے کہ میرے پا س بھی اس شخص کی طرح( ل) ہو تا تو میں بھی اس (مال ) سے ایسے عمل سر انجام دیتا ۔جیسے یہ (نیک ل دار ) انجا م دیتا ہے ۔ رسول اللہ نے فر مایا ثواب میں یہ دو نو ں برا بر ہیں اور ایک (تیسرا) آدمی وہ ہے جسے ل دیا علم نہیں دیا چنا نچہ وہ اپنے ل کو اند ھا دھند صرف کر تا ہے ۔(یعنی) نا جا ئز مقا م پر خر چ کر تا ہے ۔اور ایک (چوتھا ) آدمی وہ ہے جسے اللہ نے نہ علم دیا نہ ل دیا وہ کہتا اگر میرے پا س اس (برے ل دار ) شخص کی طرح مال ہو تا تو میں بھی اس ( ل ) سے ایسے کا م کر تا جیسے یہ (برا ل دار ) کر تا ہے ۔ رسول اللہ نے فر یا یہ دونو ں ( تیسرا اور چوتھا ) گنا ہ میں برابر ہیں ۔ ` ابوکبشہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے۔ (م)امام ابن جہ ؓ نے یہی روایت دوسری دوسندوں سے بھی بوا سطہ ابو کبشہ نبی سے اس (مذ کو ر ہ حدیث )کے ہم معنی بیا ن کی ہے