Book - حدیث 4223

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ الثَّنَاءِ الْحَسَنِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ لِي أَنْ أَعْلَمَ إِذَا أَحْسَنْتُ وَإِذَا أَسَأْتُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعْتَ جِيرَانَكَ يَقُولُونَ أَنْ قَدْ أَحْسَنْتَ فَقَدْ أَحْسَنْتَ وَإِذَا سَمِعْتَهُمْ يَقُولُونَ قَدْ أَسَأْتَ فَقَدْ أَسَأْتَ

ترجمہ Book - حدیث 4223

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: اچھی رائے عامہ عبداللہ بن مسعو د ؓ سے روایت ہے ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا مجھے کیسے معلوم ہوگا جب میں نیکی یابرائی کرو(کہ میں نے نیکی ہے یا برائی کی ہے۔) نبی ﷺ نے برمایا جب تو سنے کہ تیرے ہمسائے کہیں تو نے اچھا کام کیا ہے۔تونے اچھا کام کیا ہےتو تونے اچھا کام کیا ہے ۔اور جب تو انھیں سنے وہ کہیں تو نے برا کام کیا ہےتو تونے برا کام ہی کیا ہے۔