Book - حدیث 4220

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ الْوَرَعِ وَالتَّقْوَى ضعیف حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ كَهْمَسِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي السَّلِيلِ ضُرَيْبِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْرِفُ كَلِمَةً وَقَالَ عُثْمَانُ آيَةً لَوْ أَخَذَ النَّاسُ كُلُّهُمْ بِهَا لَكَفَتْهُمْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيَّةُ آيَةٍ قَالَ وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا(الطلاق:2)

ترجمہ Book - حدیث 4220

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: احتیاط اور تقوٰی حضرت ابو ذر ؓ سے روا یت ہے رسول اللہ ﷺ نے فر یا مجھے ایک فر ن اور عث ن راوی نے کہا مجھے ایک آ یت معلو م ہے ۔ اگر سب لو گ اس پر عمل کر لیں تو ان کے لئے کا فی ہو جا ئے ۔صحا بہ نے عر ض کیا ۔اللہ کے رسول کو ن سی آ یت آ پ نے فر یا ۔( وَمَن يَتَّقِ اللَّـهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا)جو کو ئی اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لئے (ہر مشکل سے ) نکلنے کی راہ بنا دیتا ہے ۔