Book - حدیث 4191

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ الحُزنِ وَالبُکَاءِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا

ترجمہ Book - حدیث 4191

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: غم اور رونا حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ‘‘اگر تمہیں وہ کچھ معلوم ہو جائے جو مجھے معلوم ہے تو تم ہنسو کم اور روؤ زیادہ’’۔