Book - حدیث 417

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الْوُضُوءِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ لَيْثٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا

ترجمہ Book - حدیث 417

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: وضوکےاعضاء کو تین تین بار دھونا سیدنا ابو مالک اشعری ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ تین تین بار (اعضاء وضو دھو کر )وضو کرتے تھے