Book - حدیث 416

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الْوُضُوءِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا صحیح حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ فَائِدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً

ترجمہ Book - حدیث 416

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: وضوکےاعضاء کو تین تین بار دھونا سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے تین تین بار( اعضاء دھوکر) وضو کیا اور سر کا مسح ایک بار کیا
تشریح : اس حدیث سے واضح ہوگیا کہ تین تین بار اعضاء دھونے میں سر کامسح شامل نہیں وہ ایک ہی بارہوگا اس حدیث سے واضح ہوگیا کہ تین تین بار اعضاء دھونے میں سر کامسح شامل نہیں وہ ایک ہی بارہوگا