Book - حدیث 4154
كِتَابُ الزُّهْدِ بابُ ضِجَاعِ آلِ مُحَمَّدٍﷺ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ أُهْدِيَتْ ابْنَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيَّ فَمَا كَانَ فِرَاشُنَا لَيْلَةَ أُهْدِيَتْ إِلَّا مَسْكَ كَبْشٍ
ترجمہ Book - حدیث 4154
کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: آل محمدﷺ کےگھر والوں کابستر حضرت علی ؓ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا :جب رسول اللہ ﷺ کی بیٹی (حضرت فاطمہ ؓا)رخصت ہوکر میرے گھر آئیں ، اس رات ہمارا بستر صرف ایک مینڈھے کی کھال پر مشتمل تھا ۔