Book - حدیث 415

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الْوُضُوءِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا صحیح حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ عَنْ سَالِمٍ أَبِي الْمُهَاجِرِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ عَائِشَةَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا

ترجمہ Book - حدیث 415

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: وضوکےاعضاء کو تین تین بار دھونا سیدہ عائشہ ؓا اور سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے تین تین بار اعضاء دھو کر وضو کیا