Book - حدیث 4146

كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ مَعِيشَةِ آلِ مُحَمَّدٍﷺ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْتَوِي فِي الْيَوْمِ مِنْ الْجُوعِ مَا يَجِدُ مِنْ الدَّقَلِ مَا يَمْلَأُ بِهِ بَطْنَهُ

ترجمہ Book - حدیث 4146

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: آل محمدﷺ کی گزران حضرت عمر بن خطاب ؓ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا :میں نے ایک دن رسول اللہ ﷺ کو بھوک کی وجہ سے کروٹیں بدلتے دیکھا کیونکہ آپ کومعمولی سی کھجوریں بھی میسر نہ تھیں جن سے پیٹ بھر لیتے ۔
تشریح : اس میں امت کے لیے سبق ہے کہ وہ تنگ دستی کی حالت میں صبر اختیار کریں'حرام کمائی کا خیال بھی دل میں نہ لائیں۔ اس میں امت کے لیے سبق ہے کہ وہ تنگ دستی کی حالت میں صبر اختیار کریں'حرام کمائی کا خیال بھی دل میں نہ لائیں۔