Book - حدیث 414

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الْوُضُوءِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَرَفَعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 414

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: وضوکےاعضاء کو تین تین بار دھونا سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے تین تین بار اعضاء دھو کر وضو کیا اور اسے رسول اللہ ﷺ کا عمل قرار دیا