Book - حدیث 4101
كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ الزُّهْدِ فِي الدُّنْيَا ضعیف حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ أَبِي خَلَّادٍ، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا رَأَيْتُمْ الرَّجُلَ قَدْ أُعْطِيَ زُهْدًا فِي الدُّنْيَا، وَقِلَّةَ مَنْطِقٍ، فَاقْتَرِبُوا مِنْهُ، فَإِنَّهُ يُلْقِي الْحِكْمَةَ"
ترجمہ Book - حدیث 4101
کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل باب: دنیا سے بےرغبتی ابوخلاد ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جب تم کسی ایسے شخص کو دیکھو جو دنیا کی طرف سے بے رغبت ہے ، اور کم گو بھی تو اس سے قربت اختیار کرو ، کیونکہ وہ حکمت و دانائی کی بات بتائے گا “ ۔