Book - حدیث 4060

كِتَابُ الْفِتَنِ بَابُ الْخُسُوفِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يَكُونُ فِي آخِرِ أُمَّتِي خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذْفٌ

ترجمہ Book - حدیث 4060

کتاب: فتنہ و آزمائش سے متعلق احکام و مسائل باب: زمین میں دھنس جانےکےواقعات کا بیان حضرت سہل بن سعد ساعدی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے نبی ﷺ سے سنا، آپ فر رہے تھے: ‘‘میری اُمت کے آخر میں زمین میں دھنسنے، صورتیں بگڑ جانے اور پتھر برسنے کے واقعات ہوں گے’’۔