Book - حدیث 4038

كِتَابُ الْفِتَنِ بَابُ شِدَّةِ الزَّمَانِ // صحيح // - ضعيف بهذا التمام، وهو ثابت دون قوله: " فموتوا ... " حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ - يَعْنِي مَوْلَى مُسَافِعٍ - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَتُنْتَقَوُنَّ كَمَا يُنْتَقَى التَّمْرُ مِنْ أَغْفَالِهِ، فَلْيَذْهَبَنَّ خِيَارُكُمْ، وَلَيَبْقَيَنَّ شِرَارُكُمْ، فَمُوتُوا إِنِ اسْتَطَعْتُمْ»

ترجمہ Book - حدیث 4038

کتاب: فتنہ و آزمائش سے متعلق احکام و مسائل باب: زمانے کی سختی کا بیان حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: تم اس طرح چن لیے جاؤ گے جس طرح نکمی اور ردی کھجوروں میں سے (عمدہ)کھجوریں چن (کر اٹھا) لی جاتی ہیں۔ اچھے لوگ (دنیا سے) چلے جائیں گے اور برے لوگ رہ جائیں گے، پس اگر تم سے ہوسکے تو مرجانا۔
تشریح : نیک لوگ ہر دور میں رہینگے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساھے ان کی تعداد کم ہوتی چلی جائے گیحتی کہ جب قیامت آئے گی اس وقت کوئی نیک آدمی نہیں ہوگا۔ نیک لوگ ہر دور میں رہینگے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساھے ان کی تعداد کم ہوتی چلی جائے گیحتی کہ جب قیامت آئے گی اس وقت کوئی نیک آدمی نہیں ہوگا۔