Book - حدیث 4022

كِتَابُ الْفِتَنِ بَابُ الْعُقُوبَاتِ حسن - دون قوله: " وإن الرجل.... حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَزِيدُ فِي الْعُمْرِ إِلَّا الْبِرُّ، وَلَا يَرُدُّ الْقَدَرَ إِلَّا الدُّعَاءُ، وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيُحْرَمُ الرِّزْقَ بِالذَّنْبِ يُصِيبُهُ»

ترجمہ Book - حدیث 4022

کتاب: فتنہ و آزمائش سے متعلق احکام و مسائل باب: سزاؤں کا بیان حضرت ثوبان ؓ سے روایت ہے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: صرف نیکی عمر میں اضافہ کرتی ہے۔ اور صرف دعا ہی تقدیر کو پلٹتی ہے۔ اور انسان (بعض اوقات) ایک گناہ کرتا ہے اور اس کی وجہ سے رزق سے محروم ہو جاتا ہے۔
تشریح : مذکورہ حدیث کی تحقیقی بحث اور فوائدومسائل کے لیے حدیث :90 کے فوائد ومسائل ملاحظہ فرمائیں۔ مذکورہ حدیث کی تحقیقی بحث اور فوائدومسائل کے لیے حدیث :90 کے فوائد ومسائل ملاحظہ فرمائیں۔