Book - حدیث 3937

كِتَابُ الْفِتَنِ بَابُ النَّهْيِ عَنِ النُّهْبَةِ صحیح حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً، فَلَيْسَ مِنَّا»

ترجمہ Book - حدیث 3937

کتاب: فتنہ و آزمائش سے متعلق احکام و مسائل باب: زبردستی مال چھیننے (لوٹنے) کی ممانعت کا بیان حضرت عمران بن حُصین ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص لوٹ مار کرتا ہے، وہ ہم میں سے نہیں۔