Book - حدیث 3903

كِتَابُ تَعْبِيرِ الرُّؤْيَا بَابُ رُؤْيَةِ النَّبِيِّ ﷺ فِي الْمَنَامِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ الْمُخْتَارِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ، فَقَدْ رَآنِي، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي»

ترجمہ Book - حدیث 3903

کتاب: خوابوں کی تعبیر سے متعلق آداب و احکام باب: خواب میں نبیﷺ کی زیارت حضرت ابو سعید ؓ سے روایت ہے، نبیﷺ نے فرمایا: جس نے خواب میں مجھے دیکھا ، اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔