Book - حدیث 3900

كِتَابُ تَعْبِيرِ الرُّؤْيَا بَابُ رُؤْيَةِ النَّبِيِّ ﷺ فِي الْمَنَامِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ، فَقَدْ رَآنِي فِي الْيَقَظَةِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ عَلَى صُورَتِي»

ترجمہ Book - حدیث 3900

کتاب: خوابوں کی تعبیر سے متعلق آداب و احکام باب: خواب میں نبیﷺ کی زیارت حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، نبیﷺ نے فرمایا: نے مجھے خواب میں دیکھا، اس نے (گویا) مجھے بیداری میں دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔