Book - حدیث 383

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ يَتَوَضَّآَنِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرَمٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمَا كَانَا يَتَوَضَّآَنِ جَمِيعًا لِلصَّلَاةِ

ترجمہ Book - حدیث 383

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: مرد اور عورت ایک ہی برتن میں وضو کرسکتے ہیں سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ وہ اور نبی ﷺ نماز کے لئے وضو مل کر( اکٹھے) کر لیا کرتےتھے۔