Book - حدیث 3823

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ فَضْلِ الْعَمَلِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ يُضَاعَفُ لَهُ الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ قَالَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ إِلَّا الصَّوْمَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ

ترجمہ Book - حدیث 3823

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: (نیک) عمل کی فضیلت حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آدم کے بیٹے کا ہرعمل (ثواب میں)بڑھتا ہے ۔(یعنی)ایک نیکی دس گناہ سے سات سو گناہ تک بڑھتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:سوائے روزے کے کیونکہ وہ (خالص)میرے لئے ہوتا ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔
تشریح : یہ حدیث کتا ب الصیام کے پہلے باب میں گزر چکی ہے۔ دیکھئے حدیث: ۱۶۳۸۔ یہ حدیث کتا ب الصیام کے پہلے باب میں گزر چکی ہے۔ دیکھئے حدیث: ۱۶۳۸۔