Book - حدیث 3815

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ الِاسْتِغْفَارِ حسن صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ فِي الْيَوْمِ مِائَةَ مَرَّةٍ

ترجمہ Book - حدیث 3815

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: اسغفار(اللہ سے گناہوں کی معافی کےلیےدعا کرنا) حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں ایک دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ سے بخشش کی درخواست اور توبہ کرتا ہوں۔