Book - حدیث 3787

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ ثَوَابِ الْقُرْآنِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ

ترجمہ Book - حدیث 3787

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: قرآن مجید پڑھنے کاثواب حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (قُلۡ ھُوَ اللہُ اَحَدٌ)(سورہ اخلاص) تہائی قرآن کے برابر ہے۔
تشریح : ۱ ۔سورۂ اخلاص کا ثواب اب ایک تہائی قرآن کے براب ہے۔ ۲۔ اس کی عظمت کی وجہ یہ ہے کہ اس میں توحید کا بیان ہے۔ ۳۔ اللہ تعالیٰ کو توحید سے محبت اور شرک سے انتہائی نفرت ہے۔ ۱ ۔سورۂ اخلاص کا ثواب اب ایک تہائی قرآن کے براب ہے۔ ۲۔ اس کی عظمت کی وجہ یہ ہے کہ اس میں توحید کا بیان ہے۔ ۳۔ اللہ تعالیٰ کو توحید سے محبت اور شرک سے انتہائی نفرت ہے۔