Book - حدیث 3771

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ إِطْفَاءِ النَّارِ عِنْدَ الْمَبِيتِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَهَانَا فَأَمَرَنَا أَنْ نُطْفِئَ سِرَاجَنَا

ترجمہ Book - حدیث 3771

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: آگ بجھاکرسونا حضرت جابر ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے ہمیں (بہت سے کاموں کا ) حکم دیا ، اور (بہت سے کاموں سے) منع فرمایا۔آپ نے ہمیں یہ حکم بھی دیا کہ (سوتے وقت) چراغ بجھادیا کریں۔