Book - حدیث 3767

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ اللَّعِبِ بِالْحَمَامِ حسن حَدَّثَنَا أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ حَدَّثَنَا رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ السَّاعِدِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَتْبَعُ حَمَامًا فَقَالَ شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانًا

ترجمہ Book - حدیث 3767

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: کبوتر بازی حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ایک آدمی کو کبوتر کا پیچھا کرتے دیکھا تو فرمایا: شیطان ، شیطان کا پیچھا کررہا ہے ۔