Book - حدیث 3765

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ اللَّعِبِ بِالْحَمَامِ حسن حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَتْبَعُ حَمَامَةً فَقَالَ شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانَةً

ترجمہ Book - حدیث 3765

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: کبوتر بازی حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک آدمی کو کبوتر کا پیچھا کرتے دیکھا تو فرمایا: ایک شیطان دوسرے شیطان کا پیچھا کررہا ہے۔