كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ الشِّعْرِ حسن صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ إِنَّ مِنْ الشِّعْرِ حِكَمًا
کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل
باب: شعروشاعری کابیان
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے ، نبی ﷺ فرمایاکرتے تھے :شعروں میں حکمت کی باتیں بھی ہوتی ہیں۔
تشریح :
۱ ۔ شاعر ی کلام ہی کی ایک صورت ہے۔ جس طرح نثر میں اچھی بری دونوں طرح کی باتیں کی جا سکتی ہیں اسی طرح شعرو ں میں بھی اچھی بری دونوں طرح کی باتیں ہو سکتی ہیں۔۲۔ بری شاعری سے اجتناب کرنا چاہیے ، البتہ اچھے شعر کہنا سننا جائز ہے۔