Book - حدیث 3754

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ الْقَصَصِ ضعیف حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْعُمَرِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَمْ يَكُنْ الْقَصَصُ فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا زَمَنِ أَبِي بَكْرٍ وَلَا زَمَنِ عُمَرَ

ترجمہ Book - حدیث 3754

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: وعظ کےطور پرواقعات بیان کرنا حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں قصہ گوئی تھی ، نہ حضرت ابو بکر ؓ کے زمانے میں اور نہ حضرت عمر کے زمانے میں۔