Book - حدیث 3743

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ الْمَدْحِ حسن حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ مَعْبَدٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِيَّاكُمْ وَالتَّمَادُحَ فَإِنَّهُ الذَّبْحُ

ترجمہ Book - حدیث 3743

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: تعریف (خوشامد)کابیان حضرت معاویہ ؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ،آپ فرمارہے تھے : ایک دوسرے کی تعریف سے پرہیز کرو،یہ ذبح کرنے کے برابر ہے ۔
تشریح : ذبح سے مراد یہ ہے کہ دنیا اور آخرت میں تباہی کا باعث ہے۔ واللہ أعلم۔ ذبح سے مراد یہ ہے کہ دنیا اور آخرت میں تباہی کا باعث ہے۔ واللہ أعلم۔