Book - حدیث 3736

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ اسْمِ النَّبِيِّ ﷺ وَكُنْيَتِهِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي

ترجمہ Book - حدیث 3736

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: نبیﷺ کمانام اورکنیت دونوں رکھنا حضرت جابر ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھ لیا کرو اور میری کنیت پر کنیت نہ رکھو۔