كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ تَغْيِيرِ الْأَسْمَاءِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا رَافِعٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ زَيْنَبَ كَانَ اسْمُهَا بَرَّةَ فَقِيلَ لَهَا تُزَكِّي نَفْسَهَا فَسَمَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ
کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل
باب: نام تبدیل کرنا
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے ، ام المومنین حضرت زینب بنت حجش ؓا کا نام برہ (نیک خاتون)تھا ۔بعض لوگوں نے کہا:وہ اپنی تعریف کرتی ہیں ، چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا نام زینب رکھ دیا۔
تشریح :
۱ ۔ اچھے نام میں تعریف کا پہلو تو ہوتا ہی ہے لیکن بعض ناموں میں یہ زیادہ واضح ہوتا ہے۔ایسے ناموں سے اجتناب بہتر ہے۔۲۔ “زینب”ایک قسم کی خوشبودار نباتات کا نام ہے۔
۱ ۔ اچھے نام میں تعریف کا پہلو تو ہوتا ہی ہے لیکن بعض ناموں میں یہ زیادہ واضح ہوتا ہے۔ایسے ناموں سے اجتناب بہتر ہے۔۲۔ “زینب”ایک قسم کی خوشبودار نباتات کا نام ہے۔