Book - حدیث 3722

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ الْجُلُوسِ بَيْنَ الظِّلِّ وَالشَّمْسِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ أَبِي الْمُنِيبِ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُقْعَدَ بَيْنَ الظِّلِّ وَالشَّمْسِ

ترجمہ Book - حدیث 3722

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: کچھ سائے میں اورکچھ دھوپ میں بیٹھنے کابیان حضرت بریدہ بن حصیب اسلمی ؓ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے کچھ سائے اور کچھ دھوپ میں بیٹھنے سے منع فرمایا۔
تشریح : ۱ ۔ اگر کوئی شخص دھوپ میں بیٹھا یا لیٹا ہوا ہو ، پھر اس پر سے دھوپ ہٹ جائے اور اس کا کچھ جسم سائے میں اور کچھ دھوپ میں ہو جائے تو اسے چاہیے کہ جگہ تبدیل کر لے تاکہ سارا جسم دھوپ میں یا سارا جسم سائے میں ہوجائے۔ مزید دیکھیے: (سنن أبى داؤد ، الأدب ، باب في الجلوس بين الشمس والظل ، حديث: 4821) ۱ ۔ اگر کوئی شخص دھوپ میں بیٹھا یا لیٹا ہوا ہو ، پھر اس پر سے دھوپ ہٹ جائے اور اس کا کچھ جسم سائے میں اور کچھ دھوپ میں ہو جائے تو اسے چاہیے کہ جگہ تبدیل کر لے تاکہ سارا جسم دھوپ میں یا سارا جسم سائے میں ہوجائے۔ مزید دیکھیے: (سنن أبى داؤد ، الأدب ، باب في الجلوس بين الشمس والظل ، حديث: 4821)