Book - حدیث 3721

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ نَتْفِ الشَّيْبِ حسن صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَتْفِ الشَّيْبِ وَقَالَ هُوَ نُورُ الْمُؤْمِنِ

ترجمہ Book - حدیث 3721

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: سفید بال اکھاڑنا حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے بڑھاپے کے (سفید)بال اکھاڑنے سے منع فرمایااور فرمایا: وہ مومن کا نور ہے ۔
تشریح : ۱ ۔ سر کے سفید بال اکھاڑنا منع ہے۔ ۲۔ سفید بالوں کو مہندی وغیرہ لگا کر رنگ تبدیل کرنا مستحسن ہے۔ ۳۔ مومن کے لیے بڑھاپا عزت کا باعث ہے۔ ۱ ۔ سر کے سفید بال اکھاڑنا منع ہے۔ ۲۔ سفید بالوں کو مہندی وغیرہ لگا کر رنگ تبدیل کرنا مستحسن ہے۔ ۳۔ مومن کے لیے بڑھاپا عزت کا باعث ہے۔