Book - حدیث 372

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الرُّخْصَةِ بِفَضْلِ وَضُوءِ الْمَرْأَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ بِفَضْلِ غُسْلِهَا مِنْ الْجَنَابَةِ

ترجمہ Book - حدیث 372

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: عورت کےوضوسے بچے ہوئےپانی کے استعمال کی رخصت سیدنا ابن عباس ؓ نے سیدہ میمونہ ؓ سے روایت بیان کی ہے کہ نبی ﷺ نے ان کے غسل جنابت سے بچے ہوئے پانی سے غسل فرمایا
تشریح : مذکورہ بالا روایات میں ام المومنین ر ضی اللہ عنہ کا نام ذکر نہیں کیا گیا ہے۔اس روایت سے معلوم ہوا کہ وہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہ تھیں۔ مذکورہ بالا روایات میں ام المومنین ر ضی اللہ عنہ کا نام ذکر نہیں کیا گیا ہے۔اس روایت سے معلوم ہوا کہ وہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہ تھیں۔