Book - حدیث 3717

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ مَنْ قَامَ عَنْ مَجْلِسٍ فَرَجَعَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ صحیح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ عَنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ رَجَعَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ

ترجمہ Book - حدیث 3717

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: مجلس سے اٹھ کرجانےوالا واپس آکراسی جگہ بیٹھنے کازیادہ حق رکھتاہے حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص اپنی جگہ سے اٹھے، پھر واپس آجائے تو وہ اس (جگہ) کا زیادہ حق رکھتا ہے۔