Book - حدیث 3714
كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ تَشْمِيتِ الْعَاطِسِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ ثَلَاثًا فَمَا زَادَ فَهُوَ مَزْكُومٌ
ترجمہ Book - حدیث 3714
کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: جسے چھینک آئے اسے دعا دینا حضرت سلمہ بن اکوع ؓا سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: چھینکنے والے کو تین بار [یَرۡحَمَکَ اللہ کہہ کر]دعا دی جائے ۔ اس سے زیادہ ہو تو اس شخص کو زکام ہے۔