Book - حدیث 368

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ الْوُضُوءُ بِسُؤْرِ الْهِرَّةِ، وَالرُّخْصَةِ فِي ذَلِك صحیح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ أَبُو حَجَرٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ حَارِثَةَ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَتَوَضَّأُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ قَدْ أَصَابَتْ مِنْهُ الْهِرَّةُ قَبْلَ ذَلِكَ

ترجمہ Book - حدیث 368

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: بلی کے جوٹھے پانی سے وضوء کا بیان سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے وضو کر لیا کرتے تھے ،جب کہ اس میں سے پہلے بلی نے پانی پیا ہوتا تھا۔