Book - حدیث 3662

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ بِرِّ الْوَالِدَيْنِ ضعیف حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِكَةِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا حَقُّ الْوَالِدَيْنِ عَلَى وَلَدِهِمَا قَالَ هُمَا جَنَّتُكَ وَنَارُكَ

ترجمہ Book - حدیث 3662

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: ماں باپ سے حسن سلوک حضرت ابو امامہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا :اللہ کے رسول !اولاد پر والدین کا کیا حق ہے ؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وہ تیری جنت اور تیری جہنم ہیں۔