Book - حدیث 3661

كِتَابُ الْأَدَبِ بَابُ بِرِّ الْوَالِدَيْنِ صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يكَرِبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يُوصِيكُمْ بِأُمَّهَاتِكُمْ ثَلَاثًا إِنَّ اللَّهَ يُوصِيكُمْ بِآبَائِكُمْ إِنَّ اللَّهَ يُوصِيكُمْ بِالْأَقْرَبِ فَالْأَقْرَبِ

ترجمہ Book - حدیث 3661

کتاب: اخلاق وآداب سے متعلق احکام ومسائل باب: ماں باپ سے حسن سلوک حضرت مقدام بن معدی کرب ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری ماؤں کے بارے میں (حسن سلوک کی) وصیت کرتا ہے ۔ آپ نے یہ بات تین بار فرمائی ، پھر فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہیں تمہارے باپوں کے بارے میں وصیت کرتاہے ۔ اللہ تعالیٰ تمہیں زیادہ قریبی ، پھر(اس کے بعد زیادہ )قریبی رشتہ داروں کے بارے میں وصیت فرماتاہے۔