Book - حدیث 3652

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ الصُّوَرِ فِي الْبَيْتِ ضعیف حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَتْهُ أَنَّ زَوْجَهَا فِي بَعْضِ الْمَغَازِي فَاسْتَأْذَنَتْهُ أَنْ تُصَوِّرَ فِي بَيْتِهَا نَخْلَةً فَمَنَعَهَا أَوْ نَهَاهَا

ترجمہ Book - حدیث 3652

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: گھر میں تصویریں رکھنا حضرت ابو امامہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا کہ ان کا شوہر جہاد میں گیا ہوا ہے ۔ اس نے رسول اللہ ﷺ سے اجازت طلب کی کہ وہ گھر میں کھجور کے درخت کی تصویر بنوالے ۔ نبی ﷺ نے اسے منع فرمایادیا۔