Book - حدیث 364

كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا بَابُ غَسْلِ الْإِنَاءِ مِنْ وُلُوغِ الْكَلْبِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا شَرِبَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ

ترجمہ Book - حدیث 364

کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں باب: برتن میں کتامنہ ڈال دے تو اسے دھوناچاہیے سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا پی لے تو اسے چاہیے کہ اس (برتن )کو سات بار دھوئے۔