Book - حدیث 3639

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ نَقْشِ الْخَاتَمِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ ثُمَّ نَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَقَالَ لَا يَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَى نَقْشِ خَاتَمِي هَذَا

ترجمہ Book - حدیث 3639

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: انگوٹھی کا نقش حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا:رسول اللہ ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس میں محمد رسول اللہ کے الفاظ کے کندہ کرائے۔پھر فرمایا: کوئی شخص میری اس انگوٹھی کے نقش کی طرح (اپنی انگوٹھی پر)نقش نہ بنوائے۔