Book - حدیث 3633

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ اتِّخَاذِ الْجُمَّةِ وَالذَّوَائِبِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْرِقُ خَلْفَ يَافُوخِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ أَسْدِلُ نَاصِيَتَهُ

ترجمہ Book - حدیث 3633

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: لمبے بال رکھنا اور مینڈھیاں بنانا حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:میں رسول اللہ ﷺ کے تالو کے پیچھےمانگ نکالتی تھی ۔ اور سر کے اگلے حصے کے بال لٹکادیتی تھی۔
تشریح : ممکن ہے یہ اس دور کی بات ہو جب رسول اللہ ﷺسر کے اگلے حصے کے بال کھلے چھوڑتے تھے۔ ممکن ہے یہ اس دور کی بات ہو جب رسول اللہ ﷺسر کے اگلے حصے کے بال کھلے چھوڑتے تھے۔