Book - حدیث 3628

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ مَنْ تَرَكَ الْخِضَابَ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ مِنْهُ بَيْضَاءُ يَعْنِي عَنْفَقَتَهُ

ترجمہ Book - حدیث 3628

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: خضاب ترک کرنا (جائز ) ہے حضرت ابوجحیفہ وہب بن عبداللہ سوائی ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ کے یہ بال سفید تھے ۔ ان کا اشارہ نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان کے بالوں کی طرف تھا ۔