Book - حدیث 3622

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ الْخِضَابِ بِالْحِنَّاءِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ الْأَجْلَحِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدَّيْلَمِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ

ترجمہ Book - حدیث 3622

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: بالوں کو مہندی لگانا حضرت ابو ذر ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺنے فرمایا: بڑھاپے(کے بالو)کا رنگ بدلنے کے لئے سب سے بہتر چیز مہندی اور وسمہ ہے ۔
تشریح : ۱۔ (وسمه كتم) ایک خود رو پودا ہے۔ اس کے پتے پیس کر خضاب کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ (مصباح اللغات ) ۲۔وسمہ لگانے سے بال سیاہ ہو جاتے ہیں جبکہ مہندی ملا کر لگانے سے بالوں کا رنگ سرخی مائل سیاہ ہو جاتا ہے۔ ۱۔ (وسمه كتم) ایک خود رو پودا ہے۔ اس کے پتے پیس کر خضاب کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ (مصباح اللغات ) ۲۔وسمہ لگانے سے بال سیاہ ہو جاتے ہیں جبکہ مہندی ملا کر لگانے سے بالوں کا رنگ سرخی مائل سیاہ ہو جاتا ہے۔