Book - حدیث 3619

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ الِانْتِعَالِ قَائِمًا صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا

ترجمہ Book - حدیث 3619

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: کھڑے ہوکا جوتے پہننا حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے کھڑے ہوکر جوتے پہننے سے منع فرمایا ۔
تشریح : ۱۔ مذکورہ دونوں روایتوں کو ہمارے فاضل محقق نے سنداَ َ ضعیف قرار دیا ہے جبکہ دیگر محققین نے صحیح کہا ہے خصو صاَ َ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث پر طویل بحث کی ہے جس سے تصحیح والی رائے ہی درست معلوم ہوتی ہے واللہ أعلم مزید تفصیل کے لئے دیکھئے: ( الصحيحة رقم:719 وسنن ابن ماجه بتحقيق الدكتور مشار عواد رقم :3618-3619) بنا بریں جوتا بیٹھ کر پہننا بہتر ہے خاص طور پر وہ جوتا جسے کھڑے ہو کر پہننے میں مشقت ہو۔ ۲۔اسلام دین کامل ہے جس میں زندگی کے ہر شعبے کے بارے میں اخلاقی اور قانونی رہنمائی موجود ہے۔ ۱۔ مذکورہ دونوں روایتوں کو ہمارے فاضل محقق نے سنداَ َ ضعیف قرار دیا ہے جبکہ دیگر محققین نے صحیح کہا ہے خصو صاَ َ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث پر طویل بحث کی ہے جس سے تصحیح والی رائے ہی درست معلوم ہوتی ہے واللہ أعلم مزید تفصیل کے لئے دیکھئے: ( الصحيحة رقم:719 وسنن ابن ماجه بتحقيق الدكتور مشار عواد رقم :3618-3619) بنا بریں جوتا بیٹھ کر پہننا بہتر ہے خاص طور پر وہ جوتا جسے کھڑے ہو کر پہننے میں مشقت ہو۔ ۲۔اسلام دین کامل ہے جس میں زندگی کے ہر شعبے کے بارے میں اخلاقی اور قانونی رہنمائی موجود ہے۔