Book - حدیث 3608

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ مَنْ لَبِسَ شُهْرَةً مِنَ الثِّيَابِ ضعیف حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ الْبَحْرَانِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ مُحْرِزٍ النَّاجِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ جَهْمٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُهْرَةٍ أَعْرَضَ اللَّهُ عَنْهُ حَتَّى يَضَعَهُ مَتَى وَضَعَهُ

ترجمہ Book - حدیث 3608

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: شہرت کے لئے لباس پہننا(گناہ ہے) حضرت ابو ذر ؓ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے شہرت کا لباس پہنا ،اللہ تعالیٰ اس سے (ناراض ہوکر)منہ پھیر لے گا حتی کہ اسے ذلیل کردے گا جب بھی ذلیل کرے ۔