Book - حدیث 3604

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ الصُّفْرَةِ لِلرِّجَالِ ضعیف حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَضَعْنَا لَهُ مَاءً يَتَبَرَّدُ بِهِ فَاغْتَسَلَ ثُمَّ أَتَيْتُهُ بِمِلْحَفَةٍ صَفْرَاءَ فَرَأَيْتُ أَثَرَ الْوَرْسِ عَلَى عُكَنِهِ

ترجمہ Book - حدیث 3604

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: مردوں کے لئے زرد کپڑے کا جواز حضرت قیس بن سعد ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:نبی ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے۔ ہم نے آپ کے نہانے کے لئے پانی رکھاتو آپ نے غسل فرمایا۔ پھر میں نے آپ کی خدمت میں زرد چادر پیش کی ۔ (آپ نے اوڑھ لی)میں نے آپ کے شکم مبارک کی سلوٹ پرورس کا نشان دیکھا۔