Book - حدیث 3582

كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ ذَيْلِ الْمَرْأَةِ كَمْ يَكُونُ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِفَاطِمَةَ أَوْ لِأُمِّ سَلَمَةَ ذَيْلُكِ ذِرَاعٌ

ترجمہ Book - حدیث 3582

کتاب: لباس سے متعلق احکام ومسائل باب: عورت کا دامن کتنا دراز ہونا چاہیے ؟ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ بنی ﷺ نے حضرت فاطمہ ؓ سے یا حضرت ام سلمہ ؓ سے فرمایا: تمھارا دامن ایک ہاتھ ہونا چاہیے ۔